2017-09-14

پروفیسر سمیت چار افراد پر توہینِ رسالت کا الزام

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- ڈان نے بدھ (13 ستمبر) کو خبر دی ہو کہ اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی ایک عدالت (اے ٹی سی) نے چار ملزمان جن میں کالج کا ایک پروفیسر بھی شامل ہے، پر مبینہ طور پر توہینِ رسالت کا مواد سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

ملزمان جو پہلے سے ہی حراست میں ہیں نے اس الزام سے انکار کیا ہے۔

عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو شواہد پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟

Pf icons no 0

تبصرہ

* لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے
Captcha

انتخاب

افغانستان میں افواج چھوڑنے کے نئے امریکی عہد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

نتائج