پشاور میں 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک

اسٹاف رپورٹ

پشاور -- سیکورٹی اہلکاروں نے کہا ہے کہ پشاور میں ایک آپریشن کے دوران ہفتہ (24 جون) کو کم از کم تین مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ڈان کے مطابق، انہوں نے مزید کہا کہ سیکورٹی کے چار اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

پشاور کے لیے کیپیٹل سٹی پولیس کے افسر طاہر خان نے کہا کہ فوجیوں نے مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کیا اور دہشت گردی کا مواد جیسے کہ ہتھیار اور ڈیٹونیٹرز قبضے میں لیے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500