2017-06-23

لاہور میں مبینہ توہینِ رسالت پر مسیحی شخص گرفتار

سلام ٹائمز

لاہور -- ڈان کے مطابق، پولیس نے جمعرات (22 جون) کو کہا کہ پولیس نے 15 جون کو لاہور میں توہینِ رسالت کے الزام میں ایک مسیحی شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

نامعلوم افراد نے سائیکل مرمت کرنے والے شخص اشفاق مسیح پر ایک گاہک کے ساتھ مرمت کی لاگت پر ہونے والے جھگڑے کے دوران توہینِ رسالت کرنے کا الزام لگایا ہے۔ یہ بات انسانی حقوق کے مقامی سرگرم کارکن نیپولین قیوم نے بتائی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟

Pf icons no 0

تبصرہ

* لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے
Captcha

انتخاب

پاکستان میں چین کے بڑھتے ہوئے معاشی اثرورسوخ کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟

نتائج