مغوی برطانوی شہری پنجاب سے بازیاب

سٹاف رپورٹ

اٹک -- سماء نے خبر دی ہے کہ اٹک میں پنجاب پولیس نے منگل (9 مئی) کے روز ایک مغوی برطانوی شہری کو بازیاب کروا لیا اور تین اغواء کار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو 20 اپریل کو اغواء کیا گیا تھا۔ اس کے اغواء کار 80 ملین روپے (763،176 امریکی ڈالر) تاوان کا تقاضہ کر رہے تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500