|

پاکستان میں 5 دہشت گرد ہلاک، 9 ملزمان گرفتار

سٹاف رپورٹ

راولپنڈی -- جمعرات (27 اپریل) کے روز جیو نیوز نے بتایا کہ پورے پاکستان میں سیکیورٹی فورسز نے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک اور نو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ پانچوں دہشت گردوں کو بلوچستان میں مخبری پر مبنی ایک کارروائی میں ہلاک کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے پورے ملک میں 41 کارروائیاں کیں جن میں نو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟

Pf icons no 0

0 تبصرے

* لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے
Captcha

انتخاب

آپ کی رائے میں کیا کرتارپور راہداری کھولنے سے پاکستان اور انڈیا کے تعلقات بہتر ہوں گے؟

نتائج