کراچی میں دستی بم حملے سے تعلق پر 2 افراد ہلاک، 24 گرفتار

اسٹاف رپورٹ

کراچی - جیو نیوز نے جمعرات (27 اپریل) کو خبر دی ہے کہ سیکورٹی فورسز نے کراچی میں دو مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک اور 24 کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے بدھ (26 اپریل) کو لیاری میں دو افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جنہوں نے حال ہی میں ایک دستی بم کا حملہ کیا تھا جس میں 17 افراد زخمی ہو گئے تھے۔

پولیس نے رات بھر شہر میں مارے جانے والے چھاپوں میں 24 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500