مذہب

تصاویر میں: کرسمس کے لیے پاکستان کی تیاریاں

پاکستان فارورڈ اور اے ایف پی

پاکستانی مسیحی افراد، 16 دسمبر کو کراچی میں کرسمس سے پہلے ایک بازار میں سجاوٹ کی اشیاء خرید رہے ہیں۔ ]آصف حسن/ اے ایف پی[

ایک مسیحی خاتون کرسمس کی تقریبات سے پہلے، 18 دسمبر کو کراچی میں سڑک کے کنارے ایک دکان پر تحائف کو دیکھ رہی ہے۔ ]آصف حسن/ اے ایف پی[

مسیحی افراد کرسمس کی تقریبات سے پہلے، 18 دسمبر کو کراچی میں سڑک کے کنارے ایک دکان پر تحائف کو دیکھ رہے ہیں۔ ]آصف حسن/ اے ایف پی[

مسیحی افراد 19 دسمبر کو لاہور میں کرسمس کی تقریبات سے پہلے کینڈل لائٹ کیرل سروس میں شرکت کر رہے ہیں۔ ]عارف علی/ اے ایف پی[

ایک عیسائی لڑکی کراچی میں 20 دسمبر کو اپنا گھر کرسمس کے لیے سجا رہی ہے۔ ]آصف حسن /اے ایف پی[

کوئٹہ میں 20 دسمبر کو پاکستانی بچے اپنے گھر میں کرسمس ٹری سجا رہے ہیں۔ ]بنارس خان/ اے ایف پی[

کراچی میں 20 دسمبر کو عیسائی لڑکیاں کرسمس کے لیے اپنا گھر سجا رہی ہیں۔ ]آصف حسن/ اے ایف پی[

پاکستان -- کراچی، لاہور اور ملک کے دوسرے حصوں میں پاکستانی شہری، 25 دسمبر کو منائی جانے والی کرسمس کی تیاری کرتے ہوئے، رنگارنگ لائٹوں کی لڑیاں بنا رہے، سجاوٹوں کو لٹکا رہے اور بازاروں میں خریداری کے لیے جا رہے ہیں۔

پاکستان کی حکومت کے مطابق، مسیحی افراد، پاکستان کی 213 ملین آبادی کا تقریبا 1.6 فیصد حصہ بناتے ہیں اور ان کی آبادی کا سب سے زیادہ ارتکاز اسلام آباد اور پنجاب کے انتظامی علاقوں میں موجود ہے۔

اقلیتی گروہوں کے بارے میں اعداد و شمار اندازأ اور متنازعہ ہیں تاہم کچھ لوگ پاکستان میں عیسائیوں کی تعداد کا اندازہ 2 ملین سے 10 ملین کے درمیان لگاتے ہیں۔

تعداد میں کم ہونے اور قدامت پسند مذہبی گروہوں کی طرف سے مسلسل دھمکیوں اور سفاکانہ دہشت گردانہ حملوں کی تاریخ کے باوجود، پاکستانی مسیحی برادری اس تقریب کو خوشی، موسیقی اور کرسمس ٹری کے ساتھ منا رہی ہے"۔

مسیحی افراد، 16 دسمبر کو کراچی میں کرسمس سے پہلے ایک بازار میں سجاوٹ کی اشیاء خرید رہے ہیں۔ ]آصف حسن /اے ایف پی[

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500