|

پاکستان میں بین الاقوامی دفاعی نمائش کا افتتاح

پاکستان فارورڈ

کراچی -- جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ صدرِ پاکستان عارف علوی نے منگل (27 نومبر) کے روز کراچی میں 10 ویں بین الاقوامی دفاعی نمائش و مجلسِ مذاکرہ (آئیڈیاز 2018) کا افتتاح کیا۔

چار روزہ نمائش میں دنیا بھر سے مندوبین شریک ہوتے ہیں۔

پاکستان کے علاوہ، دفاعی ٹیکنالوجی کے دیگر بڑے برآمدکنندگان، بشمول چین، جمہوریہ چیک، فرانس، جرمنی، اٹلی، اُردن، پولینڈ، روس، جنوبی کوریا، ترکی، متحدہ عرب امارات، یوکرائن اور امریکہ کے اپنے اپنے خیمے ہوں گے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟

Pf icons no 2

0 تبصرے

* لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے
Captcha

انتخاب

آپ کی رائے میں کیا کرتارپور راہداری کھولنے سے پاکستان اور انڈیا کے تعلقات بہتر ہوں گے؟

نتائج