|

بین الاقوامی فوجی مشقوں کے اختتام پر عباسی کا سعودی عرب کا دورہ

پاکستان فارورڈ

ریاض -- ڈان نے خبر دی ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اتوار (15 اپریل) کو دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے۔

عباسی کا استقبال سعودی حکام نے الخبر میں شاہ عبدالعزیز ایرفورس بیس پر کیا۔ وہ (16اپریل) کو دوسرے عالمی راہنماؤں کے ساتھ، گلف شیلڈ - ون عالمی فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔

ایک ماہ طویل مشقیں جن میں 24 ممالک شامل تھے کا مقصد علاقے میں فوجی اور سیکورٹی کے تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔

فوجیوں، سی 130جہازوں، جے ایف - 17 تھنڈر لڑاکا جیٹ جہازوں، جنگی جہازوں اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے اسپیشل سروسز گروپ کمانڈروںنے ان مشقوں میں حصہ لیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟

Pf icons no 0

تبصرہ 💬

* لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے
Captcha

انتخاب

ٹی ٹی پی کے مستقبل کے لیے ملا فضل اللہ کی موت کا کیا مطلب ہے؟

نتائج