اسلام آباد پولیس داعش کا جھنڈا لہرائے جانے کی تفتیش کر رہی ہے

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- ڈان نے خبر دی ہے کہ پولیس اتوار (24 ستمبر) کو اسلام آباد میں "دولتِ اسلامیہ" (داعش) کا حامی جھنڈا لہرائے جانے کے واقعہ کی تفتیش کر رہی ہے۔

یہ جھنڈا جو کہ داعش کے جھنڈے سے تقریبا ہو بہو ملتا تھا، اقبال ٹاون کے قریب ایک پل پر نظر آیا تھا۔

ایک شہری نے پولیس کو اطلاع دی، جس نے اس دن جھنڈے کو اتار دیا۔

اسلام آباد کی پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500