|

عسکریت پسندوں کو معلومات لیک کرنے پر سندھ محکمۂ انسدادِ دہشتگردی کاعہدیدار برخاست

پاکستان فارورڈ

کراچی -- ایکسپریس ٹربیون نے منگل (12 ستمبر) کو خبر دی کہ حکام نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے لندن دفتر کو معلومات لیک کرنے پر سندھ پولیس کے شعبۂ انسدادِ دہشتگردی کے سیکٹیرین ٹیرراسٹ انٹیلی جنس گروپ (ایس ٹی آئی جی) کے سربراہ سیّد علی رضا کو معزول کر دیا۔

ایم کیو ایم لندن کی عسکریت پسند شاخ کے ایک زیرِ حراست رکن عمیر صدیقی نے پولیس کو بتایا کہ رضا اسے حساس معلومات فراہم کر رہے تھے۔

حکام نے کہا کہ ایک تفتیش سے رضا کا جرم ثابت ہو گیا اور نتیجتاً انہیں برخاست کر دیا گیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟

Pf icons no 0

تبصرہ 💬

* لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے
Captcha

انتخاب

کیا نگران حکومت 25 جولائی کو شیڈول کردہ عام انتخابات کو صاف اور شفاف انداز میں کروانے کے قابل ہو گی؟

نتائج