کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے 4 افراد ہلاک

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- سوموار (11 ستمبر) کے روز سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ڈان نے خبر دی کہ اتوار (10 ستمبر) کو کوئٹہ میں دو موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے ایک 12 سالہ بچے سمیت ہزارہ برادری کے چار مردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ڈان نے مزید بتایا کہ مہمند ایجنسی میں سڑک کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے پانچ فوجی زخمی ہو گئے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500