کراچی میں مجرم ہلاک؛ لاہور میں 2 مشتبہ جنگجو گرفتار

سٹاف رپورٹ

کراچی -- جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ پولیس نے کراچی میں ایک مجرم کو ہلاک کر دیا اور کراچی اور لاہور میں گرفتاریاں کی ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق، پولیس نے بدھ (8 فروری) کو کہا کہ پولیس نے کراچی میں ایک پولیس مقابلے میں ایک مجرم کو ہلاک کر دیا اور مقابلے کے بعد چار کو گرفتار کر لیا۔

پنجاب پولیس کے شعبۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کہا کہ سی ٹی ڈی نے بدھ کے روز لاہور میں دو مشتبہ جنگجوؤں کو گرفتار کر لیا۔

جیو نیوز نے مزید بتایا کہ دونوں افراد شام جانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500