دو پاکستانی دہشت گرد ہلاک، کراچی، گجرانوالہ میں 99 ملزمان گرفتار

سٹاف رپورٹ

کراچی - پاکستانی پولیس نے حال ہی میں کراچی میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا اور کراچی اور ضلع گجرانوالہ، صوبہ پنجاب میں 99 مشتبہ مجرمان اور دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

سی ٹی ڈی کا ایک افسر زخمی ہوا تھا، کا اضافہ کرتے ہوئے، جیو نیوز نے بتایا کہ صوبہ سندھ کے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے 20 جولائی کو کراچی میں ایک مقابلے میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

ذرائع نے کہا کہ کراچی پولیس نے حال ہی میں منگھوپیر علاقے میں تلاشی کے دوران 98 ملزمان کو حراست میں لیا۔

دریں اثناء، دنیا ٹی وی کے مطابق، صوبہ پنجاب کے سی ٹی ڈی نے 19 جولائی کو گجرانوالہ میں ایک مشتبہ دہشت گرد کو دو دستی بموں سمیت گرفتار کر لیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500