پاکستان نے 9 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد — ڈان نے خبر دی کہ پاک فوج کے چیف آف سٹاف جنرل راحیل شریف نے 7 نومبر کو نو دہشتگردوں کی سزائے موت کی تصدیق کر دی۔

مجرم دہشتگردوں میں 2014 پشاور میں اترنے والے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے طیارے پر گولیاں چلانے والے بھی شامل تھے۔ ڈان نے خبر دی کہ طیارے پر سوار ایک خاتون جاںبحق اور دو فلائیٹ اٹنڈنٹس زخمی ہو گئے تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500