http://pakistan.asia-news.com/ur/keywords/Topic/Education?page=1

تعلیم

حکام مدرسوں میں تعلیم کے دائرے کو وسیع کرنے کے لیے اصلاحات پر زور دے رہے ہیں

حکام مدرسوں میں تعلیم کے دائرے کو وسیع کرنے کے لیے اصلاحات پر زور دے رہے ہیں

ان اصلاحات کا مقصد، مدرسوں میں نفرت انگیز تقریر کو محدود کرنا اور طلباء کے لیے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔


درہ آدم خیل میں نئی لائبریری ظاہر کرتی ہے کہ کیسے نئی نسل بندوقوں سے نہیں کتابوں سے پیار کرتی ہے

درہ آدم خیل میں نئی لائبریری ظاہر کرتی ہے کہ کیسے نئی نسل بندوقوں سے نہیں کتابوں سے پیار کرتی ہے

لائبریری ایک ایسے علاقے میں کھلی ہے جو کبھی تحریکِ طالبان پاکستان کا دوسرا ہیڈکوارٹرز ہوا کرتا تھا جہاں سے یہ حملوں کی منصوبہ بندی کرتی تھی اور انہیں انجام دیتی تھی۔


انتہاپسندی کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے پاکستان نے مدرسہ اصلاحات شروع کر دیں

انتہاپسندی کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے پاکستان نے مدرسہ اصلاحات شروع کر دیں

حکام کا کہنا ہے کہ ملک 30،000 سے زائد مدارس کی انتظامیہ کو وزارتِ تعلیم کے تحت لا کر، انہیں مرکزی دھارے میں لانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔


کے پی کی 4,000 نوجوانوں کے لیے مفت تکنیکی تعلیم کی پیشکش

کے پی کی 4,000 نوجوانوں کے لیے مفت تکنیکی تعلیم کی پیشکش

حکام کا کہنا ہے کہ مفت تربیت انضمام شدہ قبائلی اضلاع میں نوجوانوں کے لیے مزید ملازمتیں پیدا کرنے میں مدد گار ہو گی۔


کے پی اسکولوں میں تعمیرِ نو کے درمیان بہتریاں

کے پی اسکولوں میں تعمیرِ نو کے درمیان بہتریاں

گزشتہ برسوں میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں تباہ ہونے والے لگ بھگ سبھی سکولوں کی اب تعمیرِ نو ہو چکی ہے۔


پشاور ایجوکیشن بورڈ نے دہشت گردی سے متاثرہ بچوں کی فیس معاف کر دی

پشاور ایجوکیشن بورڈ نے دہشت گردی سے متاثرہ بچوں کی فیس معاف کر دی

حکام کا کہنا ہے کہ اس قدم سے ان افراد کے لیے ستائش کا اظہار ہوتا ہے جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ دیا اور عسکریت پسندی سے متاثر ہونے والے بچوں کی مالی امداد ہو گی۔


پاکستان کئی نسلوں کو تعلیم دینے کے لیے زندگی وقف کرنے والے میجر لینگ لینڈز کا سوگ منا رہا ہے

پاکستان کئی نسلوں کو تعلیم دینے کے لیے زندگی وقف کرنے والے میجر لینگ لینڈز کا سوگ منا رہا ہے

میجر لینگ لینڈز نے ملک کے مستقبل کے راہنماؤں اور فوجی افسران کو تعلیم دیتے ہوئے پاکستان میں ستر سال سے زیادہ کا عرصہ گزارا۔


لڑکیوں کے لیے زندگی کا مطلب بدلتے ہوئے -- ایک وقت میں ایک ٹرک

لڑکیوں کے لیے زندگی کا مطلب بدلتے ہوئے -- ایک وقت میں ایک ٹرک

ٹرکوں پر بنائی گئی رنگا رنگ تصاویر میں لڑکیوں کی تعلیم کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے اور جبری شادی کے خلاف وکالت کی گئی ہے۔


این جی او نوے ژوند سوات میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی میں مصروفِ عمل

این جی او نوے ژوند سوات میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی میں مصروفِ عمل

نوے ژوند کی جانب سے مارچ میں کیے گئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ ضلع سوات میں 4،000 کے قریب لوگ ہیں جو منشیات، بشمول ہیروئین اور میتھمفیٹامائن کے عادی ہیں۔


حکام نے کیمپس کے اندر دہشت گردی، انتہاپسندی کے خلاف جنگ شروع کر دی

حکام نے کیمپس کے اندر دہشت گردی، انتہاپسندی کے خلاف جنگ شروع کر دی

ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ 'اگر ہم ایک معقول اور مہذب معاشرہ تخلیق کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اس کا آغاز یونیورسٹیوں کی طرف سے دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے سے شروع کرنا چاہیے'۔


1