2021-03-25
شام کے الہول سے اپنے شہریوں کو واپس بلانے کے لیے غیر ملکی حکومتوں پر دباؤ
ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ حکومتوں کو، شمال-مشرقی شام میں، کردوں کی طرف سے چلائے جانے والے کیمپوں سے، داعش سے تعلق رکھنے والے اپنے شہریوں کو اپنے ملکوں میں واپس بلانا چاہیے اور متنبہ کیا کہ اگر کچھ نہ کیا گیا تو اس کے انتہائی بُرے نتائج ہوں گے۔