2022-11-11
خوف اور پراپیگنڈہ: مقبوضہ زمینوں پر روسی حکمت عملی
نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ بنیادی ضروریاتِ زندگی اور خوراک کی شدید قلت نے یوکرینیوں کی پراپیگنڈے کے خلاف مزاحمت کو ختم کرنے میں مدد کی ہے۔ 'پہلے وہ ایک شخص کو اخلاقی طور پر تباہ کرتے ہیں' پھر انہیں 'نئے خیالات' سے بھر دیتے ہیں۔