2019-11-18
ویکسینیٹرز کو عسکریت پسندوں اور ایمیونائزیشن سے متعلق پھیلائی گئی دیگر غلط معلومات کی رکاوٹ کا سامنا ہو گا۔
2019-10-18
ماضی میں ہونے والی دہشت گردی نے ہنگامی ریسکیو اور زندگی بچانے والی کارروائیوں میں تربیت یافتہ افراد کی طلب کو مہمیز دی ہے۔
2019-10-16
صحت حکام کے مطابق، پولیو کے قطروں کی حفاظت اور تاثیر کے متعلق بہتر عوامی آگاہی کے نتیجے میں قطرے پلوانے سے انکار میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔
2019-08-27
وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران انسدادِ پولیو کو حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک قرار دیا۔
2019-07-26
اس مہم کا مقصد دہشتگردی کے متاثرین کے علاج کے لیے اکثر بے حد مصروف، نگہداشت صحت کے عملہ کے کام میں مداخلت نہ کرنے کے لیے عوام کو آگاہ کرنا ہے۔
2019-07-09
ہیئت بگاڑ دینے والی بیماری نے 25,000 سے زائد مریضوں کو متاثر کیا ہے۔
2019-06-14
ضلع لاڑکانہ میں کوئی 751 بالغوں اور بچوں میں جانچ کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔
2019-06-03
پلیٹ فارمز نے 278 ایسے لنکس کو بلاک کیا ہے جن میں پاکستان میں پولیو کے خلاف قطرے پلانے کے بارے میں گمراہ کن مواد موجود تھا۔
2019-05-24
یہ قدم اس وقت اٹھایا گیا ہے جب پولیو کے قطرے پلانے والے بہت سے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
2019-05-21
رتوڈیرو کے قصبہ میں 270 بچوں سمیت تقریباً 337 مریضوں میں ایچ آئی وی کی جانچ مثبت آئی ہے۔