2020-02-20
باجوڑ میں پولیو کے متاثر نے قطروں کی افادیت کے بارے میں شعور اجاگر کیا
حضرت ولی شاہ، جو بچپن میں پولیو کا شکار ہو گئے تھے، نے حال ہی میں پولیو کے قطرے پلانے والے کارکنوں کے ساتھ سفر کیا تاکہ وہ والدین کو اس بات پر راضی کر سکیں کہ عسکریت پسندوں کے پروپیگنڈا سے قطع نظر وہ اپنے بچوں کو قطرے پلائیں۔