2020-04-09
علاقے سے وباء کے خاتمے کی کوشش کے لیے، اب پولیس افسران نگرانی سے لے کر قرنطینہ کو نافذ کرنے جیسے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
2020-04-06
منتظمین، جنہوں نے ملک میں وائرس کی وجہ سے اسے منسوخ کیے جانے کی حکومتی درخواست کو نظرانداز کر دیا، کا کہنا ہے کہ 100,000 شرکاء اجتماع میں شریک ہوئے۔
اگر چین خطرناک کووڈ -19 کے بارے میں شروع سے ہی شفاف ہوتا تو دنیا کے پاس ردعمل کے لیے وقت ہوتا جس سے ہزاروں جانیں بچائی جا سکتی تھیں اور موجودہ افراتفری سے کافی حد تک بچا جا سکتا تھا۔
2020-04-02
'ٹائگر فورس' شہری اور عسکری حکام کے ساتھ مل کر امدادی مہمات میں حصہ لے گی اور عوام میں کورونا وائرس کے خطرے کے بارے میں آگاہی پیدا کرے گی۔
2020-03-25
نامعلوم تعداد میں زائرین جو دو ماہ پہلے بغیر چھان بین کے ایران سے واپس لوٹے تھے ملک کے لیے ایک اور بڑا خطرہ ہیں۔
2020-03-24
قوی شواہد کے باوجود، چین، روس اور ایران میں رہنما اپنی اپنی تخریبی وجوہات کی بنا پر COVID-19 کے آغاز سے متعلق غلط معلومات پھیلا رہے ہیں۔
2020-03-23
صوبائی حکومتوں نے غیر ضروری خدمات کی بندش کا حکم دیا ہے اور بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔
سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اس امر کے باجود کہ ایران متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑھتے ہوئے اضافے اور اپنی غیر دانش مندانہ پالیسیوں کے باعث، عالمی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے، انتہائی ضروری امداد کو مسترد کر دیا ہے۔
2020-03-20
ایرانی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس سے متاثرہ افراد اور ایسے افراد جن کے متاثرہ ہونے کا شبہ ہے، کو جبری طور پر ملک بدر کرنے سے پاکستان اور افغانستان میں وباء کے بڑے پیمانے پر پھیلنے کا زیادہ خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
2020-03-17
حکام نے ایران کے ساتھ زمینی سرحد بند کر دی، جہاں وائرس کی وجہ سے روزانہ کی اموات کے اعداد تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔