2020-06-08
چینی فرم نے پانچ لاکھ ’جعلی‘ کووِڈ-19 ماسک فروخت کیے جن کا مقصد ڈاکٹروں کا تحفظ تھا
اس کمپنی نے جھوٹا دعویٰ کیا کہ یہ ماسک کرونا وائرس مریضوں کے ساتھ کام کرنے والے طبی عملہ کے لیے N95 معیار پر پورا اترتے ہیں، اور یہ جھوٹا دعویٰ بھی کیا کہ یہ باضابطہ طور پر مصدقہ تھے۔