2020-12-14
چینی ویکسین کے تجربات کو روک دیا گیا: رضاکار بازو ہلانے سے معذور
چین کے بڑے ادویات ساز سائنوفارما کی طرف سے بنائی جانے والی ویکسین کے تجربے میں شامل کم از کم ایک رضاکار میں اعصابی علامات سامنے آئی ہیں جو کہ گوئلین بیری سنڈروم نامی بیماری کی علامات سے ملتی جلتی ہیں۔