2022-08-29
امریکہ، متحدہ عرب امارات اور ترکی ان ممالک میں شامل ہیں جو 'دہائی کے عفریت نما مون سون' سے بے گھر ہونے والے پاکستانیوں کو فوری اور ضروری امداد فراہم کر رہے ہیں۔
2022-06-22
طاقتور زلزلے کے چند گھنٹے بعد بیرونی ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے متاثرین کی مدد کرنے کا عہد کیا ہے۔
2022-02-02
کچھ اہلکار حکام کو موردِ الزام ٹھہراتے ہیں کہ وہ پیداوار کے لیے غیر معیاری چینی زہر اور کیڑے مار ادویات استعمال کر کے ایرانیوں کی صحت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
2021-11-05
چین عالمی سطح پر دھوئیں کے اخراج کے تقریباً ایک تہائی کے لیے ذمہ دار ہے، کوئلے کے درجنوں نئے پلانٹ تعمیر کر رہا ہے اور بین الاقوامی وعدوں پر دستخط کرنے سے انکاری ہے۔ دوسری جانب، بیجنگ خود کو ماحولیاتی رہنماء کے طور پر پیش کرتا ہے۔
2021-09-21
زمین، پانی، آلودگی، بے روزگاری اور عوامی صحت کے خدشات جیسے مسائل پر بڑے پیمانے پر احتجاج کے باوجود کوئلے کے منصوبے آگے بڑھ رہے ہیں۔
2020-09-09
چینی ماہی گیر کشتیاں بین الاقوامی پانیوں میں مداخلت کرنے اور ایسے متنازعہ طریقے استعمال کرنے میں مشہور ہیں جو ماحول کو نقصان پہنچاتے ہیں اور مقامی افراد کو اپنے روزگار سے محروم کرتے ہیں۔
2020-08-13
اس امر کے باجود کہ انہیں پرانے ریٹ کے مقابلے میں 8.5 گنا زیادہ ادائیگی کی گئی ہے، چین کی کمپنیوں نے اپنی ٹھیکہ جاتی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کیا ہے۔ سڑکوں کے کنارے لگے کوڑے کے ڈھیر ایک عام بات بن گئے ہیں۔
2020-06-05
ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ چین کی پشت پناہی سے لگائے گئے کوئلے کے منصوبے فضائی آلودگی سے متعلقہ 30،000 اموات اور بچوں میں دمہ کے 20،000 کیسز پر منتج ہو سکتے ہیں۔
2020-04-27
اس منصوبے کے تحت 500,000 سے زیادہ ان شہریوں کو بھرتی کیا گیا ہے جو کرونا وائرس کی عالمی وباء کے باعث اپنی ملازمتوں سے محروم ہو گئے تھے۔
2019-09-30
مشاہدین کا کہنا ہے کہ چین اپنی گندی ترین صنعتوں سے چھٹکارا پا رہا ہے اور انہیں پاکستان جیسے ممالک میں نصب کر رہا ہے جہاں کے لوگ آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلی کے خطرے کا سب سے زیادہ شکار ہیں۔