2018-11-02
حکام نے کیمپس کے اندر دہشت گردی، انتہاپسندی کے خلاف جنگ شروع کر دی
ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ 'اگر ہم ایک معقول اور مہذب معاشرہ تخلیق کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اس کا آغاز یونیورسٹیوں کی طرف سے دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے سے شروع کرنا چاہیے'۔