2019-08-14
درہ آدم خیل میں نئی لائبریری ظاہر کرتی ہے کہ کیسے نئی نسل بندوقوں سے نہیں کتابوں سے پیار کرتی ہے
لائبریری ایک ایسے علاقے میں کھلی ہے جو کبھی تحریکِ طالبان پاکستان کا دوسرا ہیڈکوارٹرز ہوا کرتا تھا جہاں سے یہ حملوں کی منصوبہ بندی کرتی تھی اور انہیں انجام دیتی تھی۔