2020-02-14
حکومت نے قبائلی طلباء و طالبات کے لیے کالج کے داخلوں میں اضافہ کر دیا
حکومت نے قبائلی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے طلباء و طالبات کے کوٹے میں دوگنا اضافہ کر کے 175 سے 350، انجینیئرنگ 108 سے 216، اور دیگر مضامین کے لیے 1،719 سے 3،192 کر دیا ہے۔