2018-03-12
دورہٴ پاکستان کے آغاز پر ایرانی وزیرِ خارجہ کا دفاعی انداز
پاکستانی مفادات کے خلاف طالبان حملوں کو مربوط کرنے سے لے کر معصوم پاکستانی شعیوں کو بنیاد پرست بنانے تک، ایرانی وزیرِ خارجہ ظریف کو ایران کی بڑھتی ہوئی جارحیت سے متعلق کافی چیزوں کی وضاحت کرنا ہے۔