2018-10-12
پاکستان اپنی زمین پر ایران کی چالوں سے انتہائی چوکس
ایران نے مبینہ طور پر گزشتہ چھہ ماہ کے دوران 1,600 سے زیادہ پاکستانیوں کو شام میں اپنے ملیشیا کے طور پر جنگ کرنے کے لیے بھرتی کیا ہے اور وہ پاکستانی عوام کی رائے کو بدلنے کی کوشش میں اثرورسوخ کی مہمات بھی چلا رہا ہے۔