2019-04-01
چین کی طرف سے جے ای ایم کے راہنما کو بلیک لسٹ کرنے سے انکار نے انسدادِ دہشت گردی کی عالمی کوششوں کو نقصان پہنچایا
امریکہ کے سٹیٹ سیکریٹری پومپیو نے اسے 'شرمناک منافقت' کے طور پر بیان کرتے ہوئے کہا کہ 'چین ملک کے اندر ایک ملین سے زیادہ مسلمانوں کا استحصال کرتا ہے مگر دوسری طرف وہ اقوامِ متحدہ میں متشدد اسلامی دہشت گرد گروہ کو پابندیوں سے بچاتا ہے'۔