2019-10-04
پاکستان میں افغان مہاجرین طالبان کی امداد کے 'مضحکہ خیز' دعوے کا تمسخر اڑا رہے ہیں
طالبان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں افغان مہاجرین کے لیے صحت اور تعلیم کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ مہاجرین کا کہنا ہے کہ ایسے منافقانہ بیانات ایک مذاق ہیں۔