2020-06-24
پاکستان کی ایرانی پشت پناہی کے حامل حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے کی مذمت
16 جون کو سعودی عرب میں عسکری ہوائی اڈے پر حوثیوں کا ڈرون حملہ سلطنت پر ہونے والے حملوں کے سلسلے کی محض تازہ کڑی ہے۔ باغی گروہ کو ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی پشت پناہی حاصل ہے۔