2020-09-30
عبداللہ کا دورۂ اسلام آباد گرمجوش پاک-افغان تعلقات کا نقیب
طالبان کے ساتھ امن کی کوششوں کے انچارج افغانستان کے اعلیٰ عہدیدار نے کئی اعلیٰ پاکستانی عہدیداروں سے ملاقات کی ہے، اور مبصرین کا کہنا ہے کہ ان کا تین روزہ دورہ اثبات کے ایک نئے دور کا نقیب ہے۔