2017-06-16
پاکستانیوں کو ایران کی بڑھتی ہوئی 'ڈبل گیم' پر تشویش
ایران نے، دونوں ممالک کے راہنماوں کے درمیان سرحدی سیکورٹی میں تعاون کرنے پر اصولی طور پر اتفاق کے بعد، مئی میں متنبہ کیا تھا کہ وہ ممکنہ طور پر پاکستان کے اندرعسکری اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔