2016-12-14
نئی یوتھ پالیسی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے کہ وہ صحت مندانہ تفریحی سرگرمیوں میں شرکت کریں۔ اس کے ساتھ ہی انہیں تعلیم کے مواقع بھی مہیا کیے جا رہے ہیں۔
2016-11-01
امن و ترقی کو فروغ دینے کے لیے حکومتی ایجنسیاں اور این جی اوز تربیتی سمینار، آگاہی مہمّیں اور ثقافتی اور کھیلوں کی تقاریب متعارف کرا رہی ہیں۔