2022-08-30
ادائگی، فوائد اور سلامتی کے وعدے پر ایران کی پشت پناہی کی حامل اس ملشیا میں شامل ہونے والے ایک شامی نوجوان کا کہنا ہے کہ اسے صرف شکستہ وعدے اور دماغ شوئی ہی ملی۔
2020-08-12
عدالتوں کا مقصد ان بچوں کی حفاظت کرنا ہے جو بچوں کے ساتھ بدسلوکی، ظلم اور غفلت کا شکار ہیں، نیز جو نابالغ مجرم کے زمرے میں آتے ہیں۔
2019-12-02
نوجوانوں کو روزگار کمانے کا موقع فراہم کرنے سے، توقع ہے کہ یہ قدم انتہاپسندوں کی طرف سے انہیں اپنی صفوں میں شامل کرنے کی کوششوں کا خاتمہ کرے گا اور اس کے ساتھ ہی مقامی زرعی صنعت کو بھی فروغ دے گا۔
2019-07-02
’انصاف روزگار سکیم‘ کے تحت قبائلی اضلاع کے 5,500 مستحق نوجوانوں میں بلا سود قرض کے طور پر 1 کھرب روپے تقسیم کیے جائیں گے۔
2019-05-15
پرورش یتیم خانے سے مستفید ہونے والوں کی اکثریت جنگ کے ایسے متاثرین کی ہے جو طالبان کی جانب سے دہشت گرد حملوں میں اپنے والدین سے محروم ہو گئے ہیں۔
2019-02-06
قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقے کو کھولنا دہشت گردوں کے خلاف ایک فتح اور معاشی ترقی کے لیے ایک موقع کی نمائندگی کرتا ہے۔
2019-01-24
حکام کا کہنا ہے کہ آنے والے مہینوں میں سابقہ قبائلی اضلاع میں مزید باغ بنائے جائیں گے۔
2018-10-04
اچھا شہری اقدام سکولوں اور جامعات جانے والے اور پوسٹ گریجوایٹ نوجوانوں کے لیے بااخلاق، آگاہ اور کردار ادا کرنے والے شہری طبقہ کی تشکیل کے مقصد پر مرتکز ہے۔
2018-03-07
تعلیم دانوں کا کہنا ہے کہ غیر نصابی سرگرمیاں قبائلی لڑکیوں کو زیادہ پُراعتماد بنانے میں مدد کرتی ہیں اور انہیں ایک روشن تر مستقبل کی راہ پر گامزن کرتی ہیں۔
2018-01-18
پولیس افسران صحت اور معاشرے پر منشیات کے منفی اثرات سے طالبِ علموں کو آگاہ کرنے کے لیے صوبے بھر میں کالجوں اور جامعات کے دورے کر رہے ہیں۔