2020-09-11
پاکستان کا ٹیکنالوجی کا شعبہ امریکہ-چین تجارتی رسہ کشی میں موقعے کی تاڑ میں
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تیزی کے ساتھ بڑھتے ہوئے شعبے اور ایک متحرک آغاز اور کاروباری ماحول کے ساتھ، پاکستان ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کو دیگر علاقائی منڈیوں سے ہٹا کر اپنی طرف راغت کرنے کے لیے پُرامید ہے۔