2017-09-21
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کا ایسی قبائلی ایجنسی میں آنا جو کبھی دہشت گردی سے تعلق رکھتی تھی، امن کی واپسی کی حقیقی نمائندگی ہے۔
2017-06-19
پاکستان نے تمام امکانات سے لڑتے ہوئے روایتی حریف بھارت کوشکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) چیمپیئنزٹرافی جیت لی۔
2017-04-04
کرکٹ کے شائقین اور کھیلوں کے منتظمین کا کہنا ہے کہ پہلی ٹونٹی 20 سپر لیگ کا قیام خطے میں عسکریت پسندی کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
2017-01-06
وفاق کے زیرِانتظام قبائلی علاقے (فاٹا) فوج کی طرف سے طالبان کو نکالے جانے اور ترقی کے لیے راہ ہموار کرنے والی مہم کے بعد، کھیلوں میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔