2018-04-25
مقامی افراد کے خدشات کم کرنے کے لیے پاکستانی فوج فاٹا میں پڑتالی چوکیوں میں کمی کرے گی
مقامی باشندوں نے فوج کے عزم کا خیرمقدم کیا ہے، جسے پشتون تحفظ موومنٹ کی جانب سے حالیہ احتجاجی مظاہروں کے حل کے لیے حکومتی حکمتِ عملی کے طور پر دیکھا گیا ہے۔