2018-08-20
خان نے بطورِ وزیرِ اعظم پہلی تقریر میں ترقی اور بدعنوانی کے خلاف جنگ کو نمایاں کیا
انہوں نے ایک گھنٹہ سے زائد خطاب کرتے ہوئے، اپنی مہم کے دوران ایک اسلامی فلاحی ریاست تعمیر کرنے کے متعدد وعدوں کو دہرایا لیکن ایسے مسائل کا بھی تذکرہ کیا جن کا ذکر پاکستانی وزرائے اعظم خال ہی کیا کرتے ہیں، مثلاً بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور ماحولیاتی تبدیلی۔