2022-01-12
مصر میں چینی سرمایہ کاری کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی، تجزیہ کاروں کا انتباہ
نہر سویز کے علاقے میں چین کی بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری بیجنگ کے توسیع پسندانہ اہداف کو پورا کرتی ہے تاکہ اقتصادی اور عسکری طور پر متعدد خطوں میں داخل ہو سکے، اور اس کے سنگین طویل مدتی نتائج کا خطرہ ہے۔