2019-08-23
اس مہم کے دوران خیبرپختونخوا محکمہٴ جنگلات 150,000 پودے تقسیم کرے گا اور لگائے گا۔
2019-02-27
حکام مچھلی کی آبادیوں کو بڑھانے کے خواہش مند ہیں، اس طرح غذائی تحفظ کے مقصد میں مدد کر رہے ہیں اور اس بے اطمینانی کو کم کر رہے ہیں جو عسکریت پسندی کو جنم دے سکتی ہے۔
2018-12-11
دسمبر میں اینٹوں کے روائتی بھٹوں پر حکومت کی جانب سے پابندی نے کارکنان کو اپنے مستقبل سے متعلق اندیشوں میں مبتلا کر دیا ہے جبکہ حکام متبادل تکنیکوں کی جستجو میں ہیں۔
2018-11-27
اس منصوبے کے تحت، جس کا افتتاح وزیرِ اعظم عمران خان نے کیا، توقع ہے کہ آئندہ پانچ برس کے لیے پاکستان بھر میں ہر روز 5.4 ملین درخت لگائے جانے کی توقع ہے۔
2018-10-09
اس صفائی کا مقصد پاکستان میں آلودگی کو کم کرنا جس میں ہوا اور پانی دونوں شامل ہیں، اور آنے والی نسلوں کو ایک صاف اور سبز ملک فراہم کرنا ہے۔
2018-08-15
ضلع مہمند کے چند علاقوں میں 450 فٹ گہرے کنویں کھودنا لازمی ہے، جو کہ مقامی قبائلیوں کے لیے ایک مشکل کام ہے۔ کے پی حکومت مدد کر رہی ہے۔
2018-07-04
مالاکنڈ ڈویژن کے علاقے ہیروشاہ میں جنگلات کے خاتمے سے لڑنے کے لیے کروڑوں درخت لگائے گئے ہیں۔
2018-05-14
سندھ کے محکمہٴ جنگلات کے حکام نے اس محکمہ کا اپنا سابقہ گینیز عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے گزشتہ ماہ 13 گھنٹے سے کم وقت میں 1.1 ملین مینگروو اگائے۔
2017-09-19
صوبائی حکومت کا بلین ٹری سونامی ایفورسٹیشن پراجیکٹ اپنے شیڈول سے آگے اور بجٹ کے مطابق ہے اور اسے بین الاقوامی طور پر سراہا جا رہا ہے۔