2017-07-07
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے شیل پاکستان کو آئل ٹینکر کے ایک حادثے کا ذمہ دار پایا ہے جس میں کم از کم 218 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
2017-05-30
لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران خیبرپختونخوا میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہوا۔
2017-02-02
تیل اور گیس کی تلاش کرنے والے ادارے وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) میں وسیع ذخائر ڈھونڈنے کی توقع رکھتے ہیں۔