اسلام آباد کی جانب سے کابل کے ساتھ دہشت گرد کیمپوں کے متعلق معلومات کا تبادلہ

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- ڈیلی ٹائمز کے مطابق، پاکستانی دفترِ خارجہ نے جمعرات (29 اگست) کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے پاک افغان سرحد کے ساتھ دہشت گرد کیمپوں کے محلِ وقوع کی معلومات کا افغانستان کے ساتھ تبادلہ کیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ پاکستان نے درخواست کی ہے کہ سرحد کی مؤثر حفاظت کے لیے افغانستان فوج تعینات کرے۔

دفترِ خارجہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ افغانستان ضروری اقدامات کرے گا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500