حکام نے حزبِ اختلاف کی رہنماء مریم نواز کو گرفتار کر لیا

پاکستان فارورڈ اور اے ایف پی

لاہور -- پاکستان کے انسدادِ بدعنوانی حکام نے جمعرات (8 اگست) کو لاہور میں حزبِ اختلاف کی رہنماء مریم نواز کو گرفتار کر لیا ہے۔

ان کے والد، تین بار وزیرِ اعظم، میاں محمد نواز شریف کو بدعنوانی ثابت ہونے پر سات سال سزائے قید 2018 میںسنائی گئی تھی۔

پاکستان میں بدعنوانی وسیع طور پر سرایت کر چکی ہے، اس کے خلاف جنگ حکومت کی عوامی مایوسی، جو انتہاپسندی کو فروغ دے سکتی ہے، کو ختم کرنے کی کوشش کا ایک حصہ ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500