سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے قتل کی تحقیقات جاری

پاکستان فارورڈ

ڈان نے خبر دی کہ اتوار (16 جون) کی رات کو اسلام آباد میں ایک نامعلوم حملہ آور نے ایک 22 سالہ بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ محمد بلال خان کو قتل کر دیا.

پولیس سپرانٹنڈنٹ سردار ملک نعیم کے مطابق خان اسلام کے علاقہ G-9/4 میں اپنے چچا احتشام کےساتھ تھے کہ ان پر کلہاڑے کے وار کیے گئے.

پولیس کا کہنا ہے کہ شاہدین نے گولیاں چلنے کی بھی اطلاع دی.

احتشام شدید زخمی ہوئے اور ہسپتال میں ہیں.

خان کے ٹویٹر پر 16,000 یوٹیوب چینل پر 48,000 اور فیس بک پر 22,000 سے زائد فالوورز تھے.

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500