افغان صدر غنی 27 جون کو پاکستان کا دورہ کریں گے

پاکستان فارورڈ

کابل -- ڈان نے خبر دی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی 27 جون کو پاکستان کا دورہ کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

ڈان کی منگل (4 جون) کو شائع ہونے والی خبر کے مطابق،غنی نے اس بات کا اعلان اپنے عید الفطر کے پیغام کے دوران کیا۔

خان اور غنی میں گزشتہ ہفتے سعودی عرب میں اسلامی تعاون کی تنظیم کی میٹنگ کے دوران ملاقات ہوئی تھی۔

اپنی ملاقات میں، خان اور غنی نے اپنے ممالک کے تعلقات اور افغانستان میں امن کے عمل کے بارے میں بات چیت کی جبکہ خان نے ایک پرامن اور مستحکم افغانستان کے لیے پاکستان کے عہد کو دہرایا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500