ایرانی وزیرِ خارجہ کی گفت و شنید کے لیے پاکستان آمد

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- ڈان نے خبر دی ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ جاوید ظریف جمعرات (30 اگست) کے روز وزیرِ اعظم عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے ساتھ گفت و شنید کے لیے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔

پاکستان اور ایران کےایرانی ملیشیاؤں میں پاکستانی شیعہ افراد کی بھرتیاور لگ بھگ پورے موسمِ گرما میںبلوچستان کو ایرانی بجلی کی درآمد کی بندشجیسے تنازعات رہے ہیں۔

ظریف کے دورے کے چند روز بعد امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو اور امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف چیئرمین جنرل جوزف ڈنفورڈ گفت و شنید کے لیے پاکستان آ رہے ہیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500