ایران نے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو فراہم کی جانے والی بجلی میں سے اکثریت کو بند کر دیا

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- ڈان کے مطابق، پاکستان کی وزارتِ توانائی کے شعبۂ بجلی نے جمعرات (2 اگست) کو سینیٹ کی کمیٹی برائے توانائی کو اطلاع دی ہے کہ ایران نے 80 میگاواٹ سے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی روک دی ہے جو وہ عام طور پر پاکستان کے ساحلی علاقوں کو فراہم کرتا ہے۔

پاکستانی حکام نے بتایا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں گوادر، پنجگور اور پسنی شامل ہیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500