ماورائے عدالت قتل میں مطلوب سابق پولیس افسر اسلام آباد میں گرفتار

اے ایف پی

اسلام آباد – پاکستانی پولیس کا ایک اعلیٰ افسر جو سوشل میڈیا کے ستارے کے ماورائے عدالت قتل پر ملک بھر میں پرزور احتجاج کے بعد مفرور تھا، بدھ (21 مارچ) کو سپریم کورٹ میں پیش ہو گیا۔

ایک ابھرتا ہوا ماڈل، فیس بک پر جس کے رقص کی ویڈیو کے بہت سارے پرستار ہیں، 23 سالہ نقیب اللہ محسود کی، فائرنگ سے ہلاکت پر غیض و غضب بڑھنے کے بعد کراچی پولیس فورس کا سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ راؤ انوار آخری بار 23 جنوری کو ملک سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

کراچی پولیس میں 1990 میں اوپر آنے والے پولیس والے پر محسود سمیت ہونے والے سینکڑوں ماورائے عدالت ہلاکتوں کی ذمہ داری کا الزام ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 1

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

میں دی نیشن میں بلاگر ہوں اور معاشرتی برائیوں پر بھی اپنے بلاگ لکھتا ہوں۔ میں آپ کے ساتھ کیسے شامل ہو سکتا ہوں

جواب